ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / وویک تیواری معاملہ :ڈی جی نے پولیس کادفاع کیا،واقعہ کی مذمت کی

وویک تیواری معاملہ :ڈی جی نے پولیس کادفاع کیا،واقعہ کی مذمت کی

Sun, 07 Oct 2018 21:17:21    S.O. News Service

بارہ بنکی7ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) بین الاقوامی کمپنی ایپل کے افسر وویک تیوری کے قتل کو تکلیف دہ بتاتے اتر پردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس اوپی سنگھ نے اتوار کو کہا کہ دو پولیس اہلکار کے وجہ سے پوریمحکمہ پولیس کو مورد الزام ٹھہرانہ بے حد مایوس کن ہے۔بارہ بنکی کے پولیس لائن گراونڈ پر ٹریننگ کے عمل کو دیکھنے آئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ دو سپاہی اتر پردیش پولیس کے برانڈ امبیسڈر نہیں ہیں۔ان کی وجہ سے پوریپولیس فورس کو بدنام کرنا غلط ہے وویک تیواری قتل جیسا واقعہ غلط ہے ہم سبھی اس حادثے سے رنجور ہیں۔


Share: